'چیف جسٹس بندیال کی موجودگی تک نواز شریف کے کیسز حل ہونا مشکل ہے'
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر کہتے ہیں کہ سیکیورٹی اداروں نے موسمِ خزاں میں عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وائس آف امریکہ کے علی فرقان کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ماضی کے تجربے کو دیکھتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی گئی ہیں اور اب الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے وہ انتخابات کو شفاف بنائے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ