پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ایک مسجد پر خودکش بمباروں اور مسلح شدت پسندوں کے حملے میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایک امام بارگاہ سے ملحقہ شیعہ مسلک کی مسجد پر ایسے وقت کیا گیا جب نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔
پشاور میں مسجد پر حملہ

5
سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملے کے بعد امام بارگاہ کو گھیرے میں لے لیا۔

6
غم سے نڈھال ایک شخص۔

7
حملہ آوروں کی تعداد تین سے چار تھی جن میں سے دو خودکش بمبار تھے۔