اسلام آباد میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں تین روزہ میلہ یاراں کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں ملک کی ثقافت کے خوبصورت نمونے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو مل بیٹھ کر گپ شپ کرنے کا موقع بھی فراہم کیا گیا۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
اسلام آباد میں ثقافتی میلے کی جھلکیاں

9
باریک موتیوں کو نہایت دلکشی سے مالا میں پرویا گیا اور یہ فن بھی پاکستان کی ثقافت کا ہی حصہ رہا ہے۔

10
مٹی کے ظروف ہمیشہ سے ہی دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔

11
میلے میں ایک سکیورٹی گارڈ چوکس کھڑا اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔

12
میلے میں لوگوں کی ایک قابل ذکر تعداد نے شرکت کی جس میں تقریباً سب ہی عمروں کے لوگ شامل تھے۔