پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں جمعہ کو شروع ہونے والی بارش و برفباری کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا جس سے اس خطے میں طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔
بلوچستان میں بارش و برفباری

13
برفباری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

14
کوئٹہ میں برفباری کے بعد درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔