پاکستانی حکومت کے فیصلے کے بعد منگل کی صبح سے طورخم اور چمن کے سرحدی راستوں کے ذریعے افغانستان کے لیے ہر قسم کی آمد و رفت بحال ہو گئی ہے۔
پاک افغان سرحدی راستوں کے ذریعے آمد و رفت بحال

5
عام شہریوں کو چیکنگ کے بعد سرحد عبور کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

6
آٹا، چاول، ادویات سے لیکر عام استعمال کی کئی اشیاء پاکستان سے افغانستان جاتی ہیں۔

7
سرحد کی بندش سے نا صرف عام شہری بلکہ تاجروں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو گیا تھا۔

8
سرحد کی اچانک بندش کی وجہ سے دونوں جانب ہزاروں افراد پھنس گئِے تھے اور انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر سرحد کھولنے کے مطالبات سامنے آئے تھے۔