آئندہ ماہ برازیل میں ہونے والے فٹ بال کے عالمی کپ کے لیے پاکستانی شہر سیالکوٹ کے تیار کردہ فٹ بال بھی استعمال ہوں گے۔ گو کہ اس کھیل میں پاکستان کی عالمی سطح پر نمائندگی نظر نہیں آتی لیکن اس کھیل کے لیے عالمی معیار کے فٹ بال ضرور پاکستان میں بنائے جاتے ہیں۔
عالمی کپ میں پاکستانی فٹ بال

9
کھیلوں کے سامان کی تیاری کے لیے سیالکوٹ پوری دنیا میں شہرت رکھتا ہے۔

10
پاکستانی صنعت کار خواجہ اختر کا کہنا تھا کہ جدید آلات کے ذریعے عالمی معیار کے فٹ بال تیار کیے گئے ہیں۔