خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں قائم چلغوزے کی 'آزاد منڈی' 1962 سے قائم ہے۔ جہاں شمالی وزیرستان سے آنے والے چلغوزے کی خرید و فروخت کی جاتی ہے۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضربِ عضب کے بعد سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے پہاڑی سلسلوں میں جانے پر پابندی تھی۔ تاہم چھ سال بعد تاجروں کو چلغوزے چننے کی اجازت دی گئی ہے۔
شمالی وزیرستان: چھ سال بعد چلغوزے چننے کی اجازت

9
ایک نوجوان خوشے سے چلغوزے نکال رہا ہے۔

10
اس کاروبار سے وابستہ لوگوں کا کہنا ہے کہ چلغوزے کی فصل کی فروغ سے شمالی وزیرستان کے نوجوانوں کی توجہ خود بخود شدت پسندی سے ہٹ جائے گی اور وہ اس میوے کے کاروبار کے ذریعے ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔