شجاعت بخاری کے قتل میں لشکر طیبہ ملوث ہے: پولیس اہل کار
سرینگر میں انسپکٹر جنرل آف پولیس نے کہا ہے کہ ’’سرکردہ صحافی کو قتل کرنے کی سازش اور اس کو عملی جامہ پہنانے میں کالعدم عسکری تنظیم لشکرِ طیبہ ملوث ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ ’’سازش پاکستان میں رچائی گئی اور اس میں وہاں مقیم لشکر کا ایک اہم رکن شیخ سجاد گُل پیش پیش رہا ہے‘‘۔ زبیر ڈار کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ