امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے استقبال کے لیے بھارت میں تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں جگہ جگہ نریندر مودی اور صدر ٹرمپ کے پوسٹرز لگائے گئے ہیں جب کہ سڑکوں کی صفائی اور تزئین و آرائش کا کام بھی جاری ہے۔
صدر ٹرمپ کے استقبال کے لیے بھارت میں تیاریاں

9
سڑکوں کے کناروں پر بھی بڑے بڑے استقبالیہ پوسٹرز نصب کیے جا رہے ہیں۔