۔
کراچی میں فٹ بال اسٹارز کا میچ ، ’رنالڈینو سیون‘ کی فتح
کراچی میں ہفتےکو عالمی فٹ بال اسٹارز کا میچ ہوا جس میں رونالڈینو اور ریان گگز کی کپتانی میں دو ٹیموں کے درمیان میچ ہوا۔ پیش ہیں اس میچ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔

17
میچ کا ایک اور منظر

18
دونوں ٹیمیں ایک دوسرے سے نبرد آزما

19
میچ کے آغاز سے قبل رونالڈینو شائقین کے ساتھ

20
رونالڈینو سیون کے رابرٹ پائرز پنالٹی کک پر گول کرتے ہوئے