ہالی وڈ کا خواب مشکل مگر ناممکن نہیں۔ فوزیہ مرزا
ہالی وڈ کو ستاروں کی سرزمین کہاجاتا ہے جہاں ہزاروں لوگ اپنے نام کا ستارہ پانے کی جستجو لے کر آتے ہیں۔ ثاقب الاسلام نے ایسے ہی چند جنوبی ایشیائی فنکاروں سے ان کی اس جستجو کے بارے میں بات کی۔ملتے ہیں اداکارہ،مصنفہ اور فلم اور ٹی وی ڈائریکٹر فوزیہ مرزا سے جن کے لیے ہالی وڈ تک کا سفرذرا مختلف رہا۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ