اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کو آسکر ایوارڈز کا ’بیرومیٹر‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ آسکر سے قبل یہ ایوارڈ اپنے نام کرنے والے ہی زیادہ تر آسکر بھی لے اڑتے ہیں۔
خوبصورتی اور رنگوں سے سجی 21 ویں اسکرین ایکٹرز گلڈز ایوارڈز کی تقریب اتوار کی شب امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے شرائن آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہالی وڈ اور گلیمر کی دنیا کے چوٹی کے ستاروں نے شرکت کی۔ ملاحظہ کیجئے اس تقریب کی کجھ تصوریری جھلکیاں:
اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز 2015 کی رنگا رنگ تقریب

1
ایکٹر جیف گولڈبرگ اور ان کی بیوی ایمیلی لیونگسٹن 21 ویں اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈ کے ریڈ کارپٹ پر

2
ایکٹریس جولیا لوئیس ڈرائیفس اپنے شوہر بریڈ ہال کے ساتھ 21 ویں اسکرین گلڈ ایوارڈ میں جلوہ افروز ہیں

3
اکیسواں اسکرین ایکٹر گلڈز ایوارڈ شو امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں منعقد ہوا

4
ایکٹریس ویولا ڈیویس نے ڈراما سیریز کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا