اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کو آسکر ایوارڈز کا ’بیرومیٹر‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ آسکر سے قبل یہ ایوارڈ اپنے نام کرنے والے ہی زیادہ تر آسکر بھی لے اڑتے ہیں۔
خوبصورتی اور رنگوں سے سجی 21 ویں اسکرین ایکٹرز گلڈز ایوارڈز کی تقریب اتوار کی شب امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے شرائن آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہالی وڈ اور گلیمر کی دنیا کے چوٹی کے ستاروں نے شرکت کی۔ ملاحظہ کیجئے اس تقریب کی کجھ تصوریری جھلکیاں:
اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز 2015 کی رنگا رنگ تقریب

9
اداکار لینی کراوٹز ریڈ کارپٹ پر پوز دیتے ہوئے

10
'فوکس' کی سیریز 'بروکلین نائن نائن' کی اداکارہ چیلسی پیریٹی اور کامیڈی سینٹرل سیریز 'کی اینڈ پیلی' کے جورڈان پیلی

11
اداکارہ کیون کوسٹنر اپنی اہلیہ کریسٹینا کے ہمراہ

12
فلم 'برڈ مین' کی کاسٹ بہترین فلم کے ایوارڈ کے ساتھ