کراچی کے قبرستانوں میں بنے کچھ ایسے مقبروں کا احوال جن کی تعمیرپر ناصرف لاکھوں روپے خرچ ہوئے بلکہ عروس کے موقع پر یہاں جو لنگر تقسیم ہوتا ہے اس پر بھی انگنت روپے خرچ ہوتے ہیں۔ یہ انتہائی قیمتی تو ہیں ہی انہیں دیکھ کر کہیں عقل حیران ہوجاتی ہے تو کہیں تعجب کی کوئی انتہا نہیں رہتی۔ آپ کی ان کی کچھ جھلکیاں ملاخطہ کیجئے:
کراچی کے قبرستان، جہاں کئی ’تاج محل‘ ہیں

9
قبروں کے اوپر نصب بجلی کا پنکھا

10
چار دیواری میں بنی کچھ قبریں جہاں پنکھا اورانرجی سیور بھی لگے ہوئے ہیں

11
ڈیفنس کے قبرستان میں موجود ایک قبر۔ سرہانے بنچ بھی بنی ہوئی ہے

12
گول گنبد والے مقبرے کا منظر