امریکہ میں کون سے پیشے زیادہ قابل اعتبار ہیں؟
رزق کمانا اکثر افراد کے لیے ایک آپشن نہیں، بلکہ ضرورت ہے۔ وقت کے ساتھ نہ صرف پروفیشنل کی ڈیمانڈ بلکہ اُن پر اعتبار میں بھی کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔ فائزہ بخاری اپنے وی لاگ میں ہمیں بتا رہی ہیں کہ امریکی عوام کی نظر میں اِس وقت کون سے پیشوں کو سب سے زیادہ اور سب سے کم اعتبار کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ