امریکی صدور کے ایجاد کردہ الفاظ اور جملے
کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ امریکی صدور کو انگریزی زبان کے لیے کچھ نئے الفاظ ایجاد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے یہ اصطلاحات یا الفاظ ایسے حالات میں ادا کیے جب اُنہیں اُس موقعے کے لحاظ سے کوئی مناسب لفظ نہ مل سکا اور بعد میں ان کے منہ سے نکلے یہ الفاظ نہ صرف تاریخ اور لغات کا حصہ بن گئے بلکہ عام بول چال میں بھی استعمال ہونے لگے۔ امریکی صدور کے ایجاد کردہ الفاظ جانیے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ