ع مطابق | پاکستانی سیاست میں خواتین کے لیے نا مناسب زبان کا استعمال کیوں؟
پاکستان میں خواتین سیاستدان یوں تو ملک کی وزیراعظم بھی رہ چکی ہیں، وزیر خارجہ بھی اور دنیا کی با اثر خواتین میں شامل بھی مگر اس سفر میں کبھی انہیں صنف کی بنیاد پر تفریق کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی انہیں، ان کی کوششوں اور کاوشوں کو بے وقعت کرنے کی مہم چلائی جاتی ہے۔ خواتین کی تضحیک والے فقرے ساتھی سیاستدانوں، قانون دانوں حتیٰ کہ ملک کے سربراہان تک کی جانب سے کسے جاتے ہیں اور جس کا اثرپھرعوامی سطح پر بھی نظر آتا ہے۔ کیا یہ صنفی تضحیک اور تحقیر معاشرتی سوچ کی عکاس ہے؟ آخر اس مسئلے کا حل کیا ہے؟
مزید ویڈیوز
- 
دسمبر 09, 2024’برقع جرنلسٹ‘ کے سامنے مسائل کیا ہیں؟
 - 
جولائی 26, 2024غزہ جنگ بندی: ری پبلکن اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس کی رائے
 - 
مارچ 08, 2024خواتین کے عالمی دن پر وائس آف امریکہ کا خصوصی شو
 - 
فروری 07, 2023ع مطابق: جہاں میں ہوں وہاں تھر کی ہر لڑکی کھڑی ہو سکتی ہے
 - 
جنوری 24, 2023پنجاب وویمن سیفٹی ایپ کیا ہے؟
 - 
جنوری 16, 2023ع مطابق | پنجاب میں خواتین کی حالتِ زار