سینیٹ سے انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور: سیاسی جماعتیں کیا کہتی ہیں؟
سینیٹ میں آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی ایک قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کی گئی ہے۔ سینیٹر دلاور خان کی پیش کردہ قرارداد میں امن و امان کی صورتِ حال اور سرد موسم کے باعث دشواریوں کو بنیاد بناتے ہوئے انتخابات کے التوا کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد پر مختلف جماعتوں کے سینیٹرز کا کیا مؤقف ہے؟ جانیے عاصم علی رانا کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم