عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ ممکنہ طور پر سنگین پیدائشی نقائص کا سبب بننے والا زکا وائرس جنوبی امریکی خطے میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس سے 40 لاکھ لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔
زکا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

5
زکا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے ہزاروں بچے ذہنی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔

6
عالمی ادارہ صحت کا کے مطابق زکا وائرس سے 40 لاکھ لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔

7
برازیل میں چھوٹے سر کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

8
برازیل اس وقت خطے میں زکا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔