ویڈیوز پاکستان میں ہولی کے نرالے رنگ مارچ 24, 2016 Your browser doesn’t support HTML5 دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہندو برادری نے جمعرات کو ہولی کا تہوار پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ اس بار یہ تہوار کئی حوالوں سے قابل دید رہا۔