داتا دربار کے باہر خود کش حملہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے شہر لاہور میں واقع معروف درگاہ داتا دربار کے باہر ہونے والے ایک خود کش حملے میں اب تک آٹھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حملے کا نشانہ مزار کے گیٹ نمبر دو کے باہر تعینات ایلیٹ فورس کی گاڑی تھی۔