ویڈیوز نئی دہلی میں بائیڈن۔ مودی ملاقات ستمبر 08, 2023 Your browser doesn’t support HTML5 وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ جی ٹونٹی اجلاس کے لیے نئی دہلی پہنچنے پر صدربائیڈن اور مودی کی ملاقات، نہایت ہی گرمجوشی اور اعتماد کے ماحول میں ہوئی ہے