ویڈیوز پاکستان کا ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کا خیر مقدم جولائی 14, 2015 واجد شاہ رضوان عزیز Your browser doesn’t support HTML5 پاکستان نے ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے کو خوش آئند پیش رفت قرار دیا ہے۔