خیبرپختونخوا: کرونا سے مالی طور پر متاثرہ فن کاروں کی مدد کا منصوبہ
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وبا نے پاکستان میں فن و ثقافت کے شعبے کو بھی کافی نقصان پہنچایا ہے۔ خیبرپختونخوا صوبے کی حکومت ثقافتی سرگرمیوں کو جلد بحال کرنے کا ارادہ تو نہیں رکھتی، البتہ فن کاروں کی مالی مدد کا منصوبہ زیرِ غور ہے۔ مزید بتا رہے ہیں پشاور سے نذرالاسلام اپنی اس رپورٹ میں