مذاکراتی کمیٹیوں کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں طالبان شدت پسندوں سے مذاکرات کے ذریعے دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے اور قیام امن کے لیے حکومت اور طالبان کی نامزد کردہ کمیٹیوں نے جمعرات کو وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی۔