ویڈیوز موسیقی رابطوں کا اہم ذریعہ ہے، پاکستانی نژاد امریکی شہری اپریل 20, 2016 رضوان عزیز Your browser doesn’t support HTML5 ڈاکٹر فوزیہ موسیقی ہی کے ذریعے پاکستان اور امریکہ کے عام شہریوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے اور قریب لانے کی کوشش میں ہیں۔