شیلٹر ہوم جہاں آپ اپنے پالتو جانور کے ساتھ رہ سکتے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں تشدد کا شکار ہونے والی بہت سی خواتین صرف اس لئے شیلٹرز میں نہیں رہ پاتیں کہ وہاں انہیں جانور رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ اس مسئلے کے حل کے لئے نیویارک میں ایک ایسا شیلٹر ہوم کھولا گیا ہے جہاں انسان اور ان کے یہ دوست ایک ساتھ رہ سکتے ہیں۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ۔