'سرفراز کی کپتانی میں پاکستان ورلڈ کپ جیت سکتا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ اگر سرفراز کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی دوبارہ دے دی جائے تو پاکستان ورلڈ کپ جیت سکتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کے ووننگ کمبی نیشنل کو برقرار رکھنا چاہیے تھا۔ 2020 میں پاکستان کو سیاحت کے لیے بہترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ کرکٹ کی بحالی کا اس میں اہم کردار ہے۔