لاہور قلندرز اپنے پہلے مقابلے کے لیے کتنا تیار ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور قلندرز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ میں فاتحانہ آغاز کے لیے جیت کی تیاریاں کر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہوم کراؤڈ کے سامنے قلندرز آج ملتان سلطان سے ٹکرائیں گے۔ اوپنرز فخر زمان اور سلمان بٹ نے کیا منصوبے بنائے ہیں اور وہ اپنی ٹیم کو کیسا دیکھ رہے ہیں؟ جانیے وی او اے کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔