ویڈیوز ایک سگریٹ کی ہم کیا قیمت ادا کر رہے ہیں؟ مئی 31, 2022 Your browser doesn’t support HTML5 سگریٹ پینا ہماری صحت کے لیے تو مضر ہے ہی، اس مختصر ویڈیو میں جانیے کہ سگریٹ کی تیاری ہماری زمین، پانی، اور فضا کو کیسے متاثر کرتی ہے۔