Sidra Dar is a multimedia journalist based in Karachi, Pakistan.
بھارتی میڈیا کی خبروں میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں کیفی اعظمی پر ادبی نشست میں شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کی شرکت نہ کرنے کی وجہ 14 فروری کو سری نگر کے قریب بھارتی سیکورٹی قافلے پر ایک بڑا خود کش حملہ ہے، جس میں 49 اہل کار ہلاک ہو گئے تھے۔
کراچی میں سجنے والے تین روزہ ادبی میلے میں ملکی و غیر ملکی مصنفین، شاعروں اور شائقینِ ادب نے رونق بکھیرے رکھی۔ کراچی کے تاریخی گورنر ہاؤس میں ہونے والے اس میلے کے دوران عام لوگوں کو اس تاریخی عمارت کو قریب سے دیکھنے کا موقع بھی ملا۔
کراچی میں سڑک کنارے لگے ٹھیلوں اور دکانوں پر کم قیمت میں ملنے والا معیاری اور ذائقے دار کھانا عوام اور خواص سب میں مقبول ہے۔ برسوں سے ان ٹھیلوں اور دکانوں پر آنے والے گاہک کہتے ہیں کہ یہ کھانا نہ جیب پر بھاری پڑتا ہے اور نہ پیٹ پر!