سکیورٹی فورسز نے چھ زخمی عسکریت پسندوں کوگرفتار کرنے اور جنگجوؤں کے پانچ ٹھکانوں کو بھی تباہ کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے
ایف سی کے سربراہ میجر جنرل طارق خان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی کو منطقی انجام تک پہنچانے کا تہیہ کر رکھا ہے۔
ہلاک و زخمی ہونے والوں میں اہم کمانڈر بھی شامل
خود کار ہتھیاروں سے لیس ایک درجن سے زائد حملہ آوروں نے ایف سی اور پولیس کی اس مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ کیا
باجوڑ کے بیشتر تعلیمی اداروں میں گذشتہ دو سالوں سے تعلیم کا سلسلہ معطل تھا۔
سکیورٹی فورسز نے قبائلی علاقے، اورکزئی ایجنسی کے سرحدی علاقے فیروزخیل میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائیہ کی مدد سے بمباری کی
حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ فضائی کارروائی میں متعدد اہم کمانڈروں سمیت 14عسکریت پسند ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں
مرنے والوں میں دو فوجی، دو پولیس اہلکار اور اَخپل کور نامی یتم خانے کے سکول کا ایک بوائے سکاوٹ بھی شامل ہے۔
صوبہ سرحد کی غیر سرکاری تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان دفاتر اور اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں
کور کمانڈر نے اس کی مزید وضاحت نہیں کی اور نہ ہی یہ بتا یا کہ کس علاقے میں طالبان کمانڈر فضل اللہ کو تلاش کیا جارہا ہے۔
اہل تشیع سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں نے ہلاک ہونے والے افراد کی تجہیز و تکفین میں شرکت کی۔
جس وقت یہ بم دھماکہ کیا گیا قریب ہی ایک سکول میں چھٹی ہونے کے بعد بڑی تعداد میں بچے وہاں جمع تھے۔
کھلاڑیوں کے بقول حکومت کی طرف سے حالیہ دنوں میں کامیاب خواتین کو دیے جانے والے انعامات اور عوام کی پزیرائی حوصلہ افزاء اقدامات ہیں
اغواء ہونے والے تیسرے سکھ کی سربریدہ لاش گذشتہ ہفتے قبائلی علاقے سے حکام کو ملی تھی۔
حالات پرامن اور قابو میں رکھنے کے لیے حکام نے ڈیرہ اسماعیل خان شہراور نواحی علاقے پہاڑپور میں کرفیو۔
ہلاک ہونے والوں میں دوپولیس اہلکار اورایک بچہ بھی شامل ہے
قونصل خانہ صوبہ سرحد اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں میں اعانت اور لوگوں کے مابین روابط میں سرگرم عمل رہا ہے۔
زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے جس کی باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
50 سے زائد افغان باشندے بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل ہیں۔
ایک تھانے پر خودکش بم حملے میں ایس ایچ او خلیل خان ہلاک جب کہ دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید لوڈ کریں