نئے قانون کے تحت گھروں میں کام کرنے والے ہر ملازم کا بار کوڈ ہوگا اور ملازمین کے ساتھ نامناسب سلوک کی صورت میں مالک کو قید اور جرمانے کی سزا ہوسکے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے حقوق علی ترین کے 'ملتان کنسورشیم' نے سات سال کے لیے حاصل کیے ہیں۔
قیصر ایوب کی اہلیہ آمنہ قیصر جو اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد ڈر کر متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی چلی گئیں تھیں، کیس کا فیصلہ سننے پاکستان آئی ہیں
سماعت کے بعد عدالت نے خواجہ برادران کی درخواست ضمانت مسترد کردی جس پر عدالت میں موجود نیب کی ٹیم نے دونوں بھائیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
میچ کے آغاز ہی میں، پاکستان کے سپن باؤلر یاسر شاہ نے سومر ولی کو ایل بی ڈبلیو کرکے نیوزی لینڈ کے تیسرے کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ اور یوں، انہوں نے ٹیسٹ میچوں میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
عدالت کے حکم کے بعد شہباز شریف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے۔
بقول صوبائی وزیر، “گورنر ہاوس کوئی تاریخی جگہ نہیں۔ ایک آفس ہے۔۔۔۔ وزیر اعظم گورنر ہاوس کو یونیورسٹی بنانے کے خواہاں ہیں”
ملزم، 'منشا بم' نے عدالت میں ہاتھ جوڑ کر روتے ہوئے رحم کی اپیل کی جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ''اُس وقت رونا یاد نہیں آیا جب لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرتے تھے؟ تمہیں خوف خدا نہیں۔ کیا مرنا یاد نہیں ہے؟''
چرنجیت سنگھ اور شیتل کور کی طرح بہت سے دیگر سکھ بھی کرتارپور راہدری کا سنگ بنیاد رکھے جانے پر انتہائی خوش دکھائی دئیے
یہ راہداری بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع گورداسپور میں واقع ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان کی حدود میں واقع گردوارہ دربار صاحب تک تعمیر کی جائے گی، جس کے ذریعے بھارتی یاتری بآسانی سرحد پار کرتارپور جا سکیں گے
وفد میں بھارتی پنجاب کے وزیرِ بلدیات اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو، صحافی برکھا دت اور بھارتی پنجاب کی ریاستی اسمبلی کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا شامل ہیں۔