عاصم علی رانا وائس آف امریکہ اردو کے لئے اسلام آباد سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔
اجتماعی قربانی لوگوں کیلئے آسان ہے. انہیں کوئی مہنگا بیل یا مہنگا بکرا نہیں خریدنا پڑتا۔ غریب آدمی بھی اس میں حصہ ڈال سکتا ہے اور لوگ حصہ ڈالتے ہیں۔
سفارت کار بیل کی خوبصورتی سے متاثر نظر آئے اور جب بیل کو ہاتھ لگانے کی باری آئی تو تھوڑے خوف زدہ بھی دکھائی دیئے کہ بیل کہیں انہیں نقصان نہ پہنچا دے۔
نیب لاہور نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بھی تمام منقولہ و غیرمنقولہ جائیدادیں ضبط کرنے اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ محمد رفاقت، حسنین گل، عبدالرشید، شیر زمان اور اعتزاز شاہ کی رہائی سے نقضِ امن کاخدشہ ہے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی کراچی میں طوفاني بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا کر عوام کی مشکلات کا ازالہ کریں۔
دفتر خارجہ کے مطابق 29 اگست کو کوٹیرہ سیکٹر میں بھارتی افواج نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 55سالہ محمد راشد ہلاک ہو گیا تھا۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نو سال، آٹھ ماہ اور تین روز کے بعد اس مقدمے کا فیصلہ سنایا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی طرف سے تحریک التوا بدھ کو پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے جمع کرائی۔
رپورٹ میں امریکی صدر کی پالیسی کو یک طرفہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی پالیسی افغانستان میں ناکام ہوگئی ہے اور افغانستان کی جنگ پاکستان میں نہیں لڑی جاسکتی۔
قائمہ کمیٹی ارکان کا کہنا تھا کہ ملک میں مردم شماری کیلئے ایک لاکھ 68 ہزار بلاکس قائم کیے گئے تھے ،غلطی یا ابہام دور کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ایک فیصد بلاکس میں دوبارہ سروے کیا جائے۔
عدالتِ عظمیٰ نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت کی منسوخی کے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر تمام درخواستیں بھی مسترد کردیں۔
نادرا کے اس اقدام سے ایسے خواجہ سرا جو پہلے ہی بطور خواجہ سرا رجسٹرڈ ہیں اپنے آپ کو نادرا کے ڈیٹا بیس میں بطور ”گرو“ رجسٹر کرا سکیں گے۔
اس سے قبل نواز شریف نے 15 اگست کو بھی پاناما فیصلے پر نظر ِثانی کی ایک درخواست دائر کی تھی جس میں انہوں نے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔
آصف علی زرداری کے خلاف کرپشن کے کل چھ مقدمات دائر کیے گئے تھے جن میں سے پانچ مقدمات میں وہ پہلے ہی بری ہوچکے ہیں۔
درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا ہے کہ نگران جج کی تعیناتی کے بعد احتساب عدالت آزادانہ کام نہیں کرسکے گی اور آئین اور قانون میں احتساب عدالت کی کارروائی کی نگرانی کی گنجائش نہیں۔
مردم شماری: گزشتہ 19 سالوں میں پاکستان کی آبادی 57 فیصد اضافے کے ساتھ 20 کروڑ 77 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں خواجہ سراؤں کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہے.
ڈاکٹر رمیش کمار نے عدالت کے سامنے موقف اختیار کیا کہ سندھ میں ہندو لڑکیاں کا مذہب زبردستی تبدیل کرایا جارہا ہے۔
مزید لوڈ کریں