عاصم علی رانا وائس آف امریکہ اردو کے لئے اسلام آباد سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔
فواد چوہدری کے ٹوئیٹ کے بعد تعریف اور تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ٹیکس جمع کرنے کی اس حکمت عملی پر اعتراض کیا ہے کہ ان کے ایک سے زیادہ موبائل فون پر اس قدر زیادہ ٹیکس لیا جا رہا ہے
لاہور میں غیر رسمی بات چیت کے دوران، شیخ رشید نے دورہ لندن پر گئے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے حوالے سے کہا کہ "وہ لندن میں 8 دن سے پکنک پر ہیں۔ میں نے اُن سے کہا ہے کہ لندن سے واپس آجاؤ''
گزشتہ چند ماہ کے دوران روپے کی قدر میں 30 فی صد تک کمی ہو چکی ہے جس پر کاروباری حلقے پریشانی کا اظہار کر رہے ہیں۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی کی عدالت میں ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ نے مولانا سمیع الحق قتل کیس کا عبوری چالان پیش کر دیا ہے
چیف جسٹس نے خواجہ حارث کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ کا رویہ ہی ایسا ہے۔ ہر بات پر آپ ناراض ہو کر بائیکاٹ کر دیتے ہیں۔ آپ کو پتا ہے میں کیسے کام کرتا ہوں؟ اب آپ کیس چھوڑنے کی بات کر رہے ہیں، یہ بھی تاخیری حربہ ہے۔
پریس کانفرنس میں میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ’’آج ایک اہم موڑ پر کھڑے ہیں، آج کی پاکستانی فوج کل کی فوج نہیں ہے۔ لیکن، پچھلے 70 سال کے مد و جزر میں رہیں گے تو آگے نہیں جا سکتے۔ ملک کو ایک ایک اینٹ لگا کر دوبارہ بنا رہے ہیں‘‘
چیف جسٹس کے بقول، ’’وسائل محدود اور ضروریات لامحدود ہیں۔ گزشتہ 60 سال میں بڑھتی ہوئی آبادی کنٹرول کرنے پر کوئی توجہ نہیں دی۔ بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے ہمارے وسائل مسلسل دباؤ کا شکار رہے ہیں۔ اگر آبادی ایسے ہی بڑھتی رہی تو 30سال بعد پاکستان کی آبادی 45 کروڑ ہوگی‘‘
چیف جسٹس نے کہا کہ پہلا سوال یہ ہے کہ آپ حاکمِ وقت ہیں اور رعایا کے ساتھ آپ کا یہ سلوک ہے؟ کیا ایسے ہوتے ہیں حکمران؟
دورانِ سماعت پنجاب حکومت نے نئی جے آئی ٹی کے قیام کی حمایت کی اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ ہم نے نئی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پر عدالت نے درخواست نمٹا دی۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ’’اپوزیشن کو حکومت گرانے کے لیے اقدامات کرنے ضرورت نہیں۔ عمران خان کی ٹیم اور ان کی کارکردگی حکومت گرانے کے لیے کافی ہے‘‘
"کپتان کسی بھی وقت اپنی حکمت عملی تبدیل کرسکتا ہے، ہو سکتا ہے ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوں، آنے والے دس دنوں میں وزارتوں میں تبدیلیاں بھی ہوسکتی ہیں."
سی ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ بحریہ انتظامیہ کو متعدد بار غیر قانونی تعمیرات گرانےکا نوٹس جاری کیا گیا تھا، لیکن قبضہ خالی نہ کرنے پر ان کے خلاف آپریشن شروع کیا جارہا ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ''سکھ برادری کی خواہش اور مطالبہ تھا کہ انہیں کرتار پور جانے دیا جائے۔ اس فیصلے کو پوری دنیا میں سراہا گیا ہے۔ اس قدم سے پاکستان نے خیرسگالی کا پیغام دیا اور بھارتی حکومت کے بھی شکرگزار ہیں''
فواد چودھری نے کہا تھوڑ پھوڑ میں ملوث تحریکِ لبیک کے تمام رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں میں مقدمات چلیں گے۔
لیبارٹری ٹیسٹ میں اسلام آباد، راول پنڈی، لاهور، مردان، پشاور، کراچی اور سکھر کی سیوریج لائنوں کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق دبئی میں جائیدادیں بنانے والے پاکستانیوں کی تعداد اب ایک ہزار 115 تک پہنچ گئی ہے، ان پاکستانیوں کی دبئی میں 2 ہزار 29 جائیدادیں ہیں جن میں سے 417 پاکستانیوں نے ایمنسٹی اسکیم کے تحت دبئی میں جائیدادیں ظاہر کیں
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 22 سال اپوزیشن میں رہ کر خود کو بتانا پڑتا ہے کہ وزیر اعظم ہوں۔ انھوں نے اپنی کارکردگی کا کریڈٹ اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دیدیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن کی کارگردگی کو اس کے حامی قابل تعریف اور مخالفین مایوس کن قرار دے رہے ہیں۔
مزید لوڈ کریں