عاصم علی رانا وائس آف امریکہ اردو کے لئے اسلام آباد سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔
ریڈیو پاکستان کے ملازمین نے کہا کہ انہیں نوکری سے نکالنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ لیکن ہم کسی صورت اس عمارت کو لیز پر نہیں دینے دیں گے۔
سماعت کے دوران معاملے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی نے اپنی پہلی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔
فیصل رضا عابدی کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ اور ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں اور تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں دیگر دفعات کے ساتھ انسداد دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے ایک ویڈیو پیغام میں یوم عاشور کے پُرامن اختتام پر کہا ہے کہ، ’’اللہ کا شکر ہے کہ آج یوم عاشورہ خیر و عافیت سے گزرا‘‘
اپنے انٹرویو میں وزیرِ اعظم نے سعودی عرب کو پاکستان کا دیرینہ اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا۔
نواز شریف، مریم نواز اور کپیٹن (ر) صفدر خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور روانہ۔ نواز شریف نے کہا ہے کہ ’’مجھے یقین تھا کہ میں بے گناہ ہوں۔ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ میرا ضمیر مطمئن تھا۔ اللہ حق اور انصاف کا ساتھ دیتا ہے‘‘
بینچ کے رکن جسٹس اطہر من اللہ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کی جانب سے سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت جاری رہے گی اور ان کے فیصلے تک سزائیں معطل کی جا رہی ہیں۔
مدینے میں وزیر اعظم عمران خان نے ریاض الجنہ میں نماز مغرب ادا کی۔ نماز اور نوافل کی ادائیگی کے بعد وہ جدہ پہنچ گئے۔ اپنے دو روزہ دورے میں وزیر اعظم سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کریں گے
منگل کے روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اپارٹمنٹس پر قبضہ ثابت ہونے کے بعد مجرمان کو بتانا تھا کہ اثاثے کیسے بنائے؟ رقم منتقلی کا معاہدہ جعلی ثابت ہوا۔
منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی کمیشن بنانے کی تحریک وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیش کی۔
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کلیم امام سے مزید کہا کہ احسن جمیل نے کس حیثیت میں ڈی پی او سے وضاحت مانگی؟ آپ کو رپورٹ لکھتے ہوئے شرم کیوں نہیں آئی؟
وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کی جانب سے سیاسی مداخلت نہیں ہوگی۔ اُنھوں نے کہا کہ ’’میں آپ کو یقین دلاتا ہوں ۔۔۔۔ ہم بیوروکریسی کو تحفظ فراہم کریں گے اور سیاسی مداخلت سے بچائیں گے‘‘
جن علما کرام پر اسلام آباد میں تقریر پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں تحریک لبیک پاکستان کے راہنما خادم حسین رضوی, شیعہ تنظیم مجلس وحدت المسلمین کے امین شہیدی اور علامہ راجہ ناصر عباس، دیوبندی مسلک اور لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز بھی شامل ہیں۔
سپریم کورٹ میں والد کا نام اپنے نام سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی تطہیر فاطمہ کے والدین میں 16 سال قبل طلاق ہوگئی تھی، جس کے بعد 16 سال تک بچی کے والد نے کبھی اپنی بیٹی کو دوبارہ نہ دیکھا
وزارت داخلہ کی جانب سے عدالتِ عالیہ کے عبوری فیصلے کے خلاف دائر پٹیشن پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے پٹیشن خارج کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی اس کیس میں پہلے ہی ایک درخواست ہائی کورٹ میں التوا کا شکار ہے
نواز شریف کے نام پر رجسٹرڈ مسلم لیگ ن کے خلاف یہ درخواستیں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور، نیاز انقلابی ایڈووکیٹ، ابرار حسین رضا اور رئیس عبدالوحید نے دائر کی تھیں
نواز شریف کے بھائی اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ شہباز شریف نے کلثوم نواز کے انتقال کے بعد حکومتِ پنجاب سے اڈیالہ جیل میں قید تینوں شخصيات کی رہائی کی درخواست کی تھی۔
سماعت کے دوران عامر لیاقت کے وکیل نے اپنے مؤکل کی جانب سے غیر مشروط معافی نامہ جمع کرایا؛ جس دوران عامر لیاقت کے ٹیلی ویژن پروگرام کے مختلف کلپس چلائے گئے
مزید لوڈ کریں