عاصم علی رانا وائس آف امریکہ اردو کے لئے اسلام آباد سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔
وزیرِ اعظم کے انتخاب کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان تنازع بھی شدت اختیار کرگیا ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی نے وزارتِ عظمیٰ کے لیے شہباز شریف کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
سپریم کورٹ نے دیگر دو ملزمان علی کمال مجید اور مصطفیٰ ذوالقرنین مجید کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا حکم دے دیا ہے۔
نومنتخب اسپیکر کی حلف برداری کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان نے شدید نعرے بازے کی اور بعض ارکان سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی تصویریں لہراتے ہوئے اسپیکر کی ڈیسک کے سامنے جمع ہوگئے۔
نواز شریف کی لندن فلیٹ ریفرنس میں گرفتاری کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ انہیں انہیں جیل سے دیگر ریفرنسز کی سماعت کے لیے عدالت لایا گیا۔
اس بات کا اعلان عمران خان کی طرف سے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں عمران اسماعیل سے ملاقات کے بعد کیا گیا
چوہدری سرور پاکستان مسلم لیگ(ن) کی طرف سے گورنر رہ چکے ہیں۔ لیکن، انہوں نے اپنی گورنری کے دوران پاکستان مسلم لیگ(ن) چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔ خیبرپختونخواہ میں نامزد اسپیکر اسد قیصر پرویز خٹک کے دور میں پانچ سال تک اسمبلی کے اسپیکر رہے۔
اجلاس میں نو منتخب ارکان قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔ خیبرپختنونخواہ اسمبلی کا اجلاس بھی 13 اگست کو طلب کیا گیا ہے، جبکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی اسی تاریخ کو بلائے جانےکا امکان ہے
اسلام آباد میں احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک نے جمعرات کو شریف خاندان کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی۔
نیب نے این آر او کیس سے متعلق اپنا جواب سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آصف علی زرداری کے خلاف سوئس مقدمات کو دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا۔
اُنہوں نے یہ بات اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں قائم مقام امریکی سفیر جان ایف ہوور کی قیادت میں امریکی سفارتی وفد سے ملاقات کے دوران کہی
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ’ایون فیلڈ ریفرنس‘ کے فیصلے کے بعد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، ہائیکورٹ ڈویژن بنچ نے ریفرنسز منتقلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا
بنی گالا عمران خان اور عبدالقدیر خان جیسے نامور لوگوں کی رہائش گاہ بننے سے قبل دارالحکومت اسلام آباد کے لیے مجوزہ نیشنل پارک کے لیے مختص کی جانے والی جگہ ہے۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ’’دھاندلی زدہ انتخابات پر تمام تحفظات کے باوجود‘‘ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر مقابلہ کرے گی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے نام خط میں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ’’31 جولائی کو جاری شوکاز نوٹس کے باعث دورے پرجانا ممکن نہیں۔ مجھے اور میری فیملی کو جان کے خطرات ہیں۔ خطرات اور دباوٴ کی کیفیت میں فیملی کو چھوڑ کر برطانیہ نہیں جا سکتا‘‘
ترجمان نے واضح کیا کہ نو منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے غیر ملکی سربراہان مملکت کو مدعو نہیں کیا گیا؛ اور یہ کہ، ’’یہ تقریب سادگی سے کی جائے گی‘‘
عدالتی فیصلے کے نتیجے میں طلال چوہدری پانچ سال کے لیے کوئی بھی عوامی عہدہ رکھنے کے لیے نااہل ہو گئے ہیں۔
عدالت نے پاک فوج کے تمام کمیشنڈ افسران اور ان کی بیگمات کی شہریت کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔ عدالت نے سیکریٹری دفاع کو آئندہ سماعت پر تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معاملات آگے بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔
حالیہ انتخابات میں عمومی طور پر وہ حلقے جہاں خواتین کو ووٹ دینے کی اجازت نہیں ہوتی وہاں ووٹنگ کا عمل بہتر دیکھنے میں آیا۔
مولانا فضل الرحمان کے بقول، ’’اکثریت کا دعویٰ کرنے والوں کو ہم تسلیم نہیں کرتے اور اُنھیں حق حکمرانی نہیں دینا چاہتے‘‘
مزید لوڈ کریں