عاصم علی رانا وائس آف امریکہ اردو کے لئے اسلام آباد سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ7 سال سے ماں بیٹیوں کو نہیں ملی۔ کیا والد کو نہیں چاہیئے تھاکہ ویڈیو کال ہی سے ملوا دیتے؟ کیا والدہ کے سینے میں دل نہیں۔
چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ جو کام سرکار کے کرنے کے ہیں وہ بھی ہمیں کرنے پڑ رہے ہیں پھر کہتے ہیں سپریم کورٹ کام میں مداخلت کرتی ہے۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ کسی بھی وزیرِ اعظم کو یہ اچھا نہیں لگے گا کہ اس کے بارے میں ایسے ریمارکس دیے جائیں۔ وزیرِ اعظم چاہیں تو اس کی وضاحت طلب کرسکتے ہیں۔
نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی چار دن کے دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ زیر التوا مقدمات پر ذرائع ابلاغ میں گفتگو اور تبصروں پر پابندی لگانے کا سوچ رہے ہیں۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق، وزیر اعظم نے چیف جسٹس کے عوامی مفاد کے مقدمات پر بھی مکمل تعاون، نجی میڈیکل کالجز کی تشکیل نو اور ماحولیات کے تحفظ پر بھی تعاون کی یقین دہانی کرائی
احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے دعویٰ کیا کہ وہ سگنل لینے والے آدمی نہیں، ان کی اپنی سوچ اور آئیڈیالوجی ہے۔
سڑک پر قائم اس علم نگری میں تاریخ، فلسفہ، ادب، آرٹ اور سائنس و ٹیکنالوجی سمیت مختلف کتابیں موجود ہیں لیکن نایاب ہیرے حقیقی قدر دان ہی پاتے ہیں۔
کمیشن نے فاروق ستار کی قیادت میں ہونے والے ایم کیو ایم پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔
چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اُنھوں نے کافی حد تک اپنے آپ کو قومی سیاست سے الگ کرکے حلقے کی سیاست تک محدود کر لیا ہے
نواز شریف نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عدالت میں زیرِ سماعت سنگین غداری کیس کو بھی آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
سماعت کے دوران راؤ انوار نے عدالت سے استدعا کی کہ ان سے تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنائی جائے جس میں آئی ایس آئی اور انٹیلی جنس بیورو کے اہلکار بھی شامل ہوں۔
سابق وزیرِ اعظم نے سوال کیا کہ جب پہلے ریفرنس میں ہی کچھ نہیں نکلا تو نیا ریفرنس دائرکرنے کی کیا ضرورت تھی۔
نیب حکام کے مطابق علی جہانگیر نے اپنی کمپنی 'ایگری ٹیک' کے حصص 11 روپے کے بجائے حکومتی اداروں کو 35 روپے میں فروخت کیے اور ان کے اس اقدام کی وجہ سے حکومتی اداروں کو 40 ارب روپے کانقصان ہوا۔
عدالت نے قطری شہزادے حمد بن جاسم اور جے آئی ٹی کے درمیان خط و کتابت کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔
سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی ثبوت کی عدم دستیابی جب کہ عدم پیروی پر دانیال عزیز کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست بھی خارج کردی ہے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ سرکاری پیسے کا استعمال پری پول دھاندلی ہوتی ہے۔ ممکن ہے اراکین کو الیکشن سے قبل فنڈز کا اجرا روک دیں۔
مزید لوڈ کریں