Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
سیوو دی چلڈرن کے مطابق فی الوقت دنیا میں کم عمری کی شادی کے واقعات کی تعداد 70 کروڑ ہے اور اگر یہ سلسلہ اسی طرح سے چلتا رہا تو 2030ء میں یہ تعداد 95 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔
وفاقی وزیر کے بقول ایسی تجاویز بھی تیار کی جائیں گی کہ وہ افغان جنہوں نے پاکستان میں جائیدادیں بنائیں اور کاروبار شروع کر رکھے تھے ان کے اثاثوں کی فروخت میں انھیں کسی طرح استحصال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ ان کا کشمیر کے معاملے کو بھرپور طریقے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اٹھائے گا۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایسا مجرم جو کہ تختہ دار پر کھڑا نہ ہو سکتا ہو اس کے بارے میں پھانسی سے متعلق جیل کے قواعد و ضوابط میں بھی کچھ واضح طور پر تحریر نہیں ہے۔
جنرل راحیل کا ملک دہشت گردی اور غیر روایتی جنگ سے دوچار رہا ہے لیکن ان کے بقول دہشت گردی نے جہاں دنیا کے کئی ممالک کو اندرونی انتشار کا شکار کیا وہیں پاکستان نے اس چیلنج کا مقابلہ کیا ہے۔
سامیعہ شاہد کے قتل کی خبر اس وقت ذرائع ابلاغ کا موضوع بنی جب خاص طور پر برطانیہ میں ایک قانون ساز ناز شاہ نے اس کی تحقیقات کے لیے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا۔
اس بل کے مطابق مختلف سائبر جرائم کے زمرے میں آنے والے کسی بھی جرم کے تحت 14 سال تک قید کی سزائیں اور پانچ کروڑ روپے تک کے جرمانے عائد کیے جا سکیں گے۔
شائع شدہ اطلاعات کے مطابق کم از کم 650 پاکستانی عراق، شام، افغانستان اور وسط ایشیائی ممالک میں مختلف جنگجو گروپوں میں شامل ہیں جن میں سے 132 کی انٹیلی جنس اداروں نے نشاندہی کر لی ہے۔
لاکھوں کی تعداد میں پاکستانی روزگار کے سلسلے میں عرب اور خلیجی ریاستوں میں مقیم ہیں لیکن اکثر ایسی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں کہ جن میں ان ملازمین سے اپنے مالکوں یا ان کی کمپنیوں کی طرف سے مبینہ طور ناروا سلوک کی شکایت کی جاتی ہے۔
تاہم پاکستان کی حکومت یہ کہتی ہے کہ وہ ملک میں تمام مذاہب کے ماننے والے اپنے شہریوں کے حقوق اور اپنے عقائد کی پیروی کی مکمل آزادی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے اور اس ضمن میں متعدد اقدام بھی کیے گئے ہیں۔
انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کرنے والوں کی معلومات یا ڈیٹا کا عدالتی حکم کے بغیر تبادلہ نہیں کیا جا سکے گا جب کہ سائبر کرائم قانون کا اطلاق کسی دوسرے ملک میں بیٹھ کر غیرقانونی سرگرمی کرنے والے پر بھی ہو گا۔
اپنے بچوں کی آف شور کمپنیوں کی تفصیلات پاناما پیپرز میں افشا ہونے کے بعد نواز شریف کو حزب مخالف کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
پرویز مشرف کے وکلا کی ٹیم میں شامل فیصل چودھری نے منگل کو وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ سابق فوجی صدر نے 2008ء میں اپنی تمام جائیداد اپنے اہل خانہ کو تحفتاً دے دی تھی لہذا یہ ضبط نہیں کی جا سکتی۔
آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ خطے کے امن کے لیے پاکستان اور افغانستان کا ایک سمت میں ہونا بہت ضروری ہے۔
ملک کی سیاسی و عسکری قیادت کے علاوہ ہر طبقہ فکر اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی طرف سے عبدالستار ایدھی کو اپنے اپنے الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
افغان سیاستدان سید اسحٰق کہتے ہیں کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ فوجیوں کی مناسب تعداد کو تعینات رکھنے کے ساتھ ساتھ مصالحتی کوششوں کے لیے بھی تمام فریقین پر دباؤ ڈالے۔
اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز میں موجود ڈاکٹر آصف کہتے ہیں کہ ان کا پیشہ ایسا ہے کہ جس میں لوگوں کی خدمت کا جذبہ بھی شامل ہے، اس لیے انھیں عید کا دن کام کرنا ناگوار نہیں گزرتا۔
عید ایک ایسا تہوار ہے کہ جسے ہر کوئی اپنے خاندان اور دوست احباب کے ساتھ منانا چاہتا ہے۔ ایسے میں جب اکثریت اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی خوشیاں منا رہی ہوتی ہے تو کچھ شعبے ایسے بھی ہیں کہ اس سے وابستہ لوگ اپنے فرائض منصبی ادا کرنے میں مصروف ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک شعبہ صحت کا ہے۔
مزید لوڈ کریں