’خاموشی کا شور ‘۔۔ فاطمہ ثریا بجیا کو جاپان کا خراج تحسین
جاپان اور اردو کا ساتھ ایک صدی سے بھی پرانا ہے ۔ پاکستان اور اس کی ثقافت و ادب کو جاپان نے جو اہمیت دی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔ اس کی تازہ مثال کراچی کے جاپانی قونصل خانے کی جانب سے پاکستان کی مایہ ناز ڈرامہ نگار بجیا کے ڈراموں کے مجموعے ’خاموشی کا شور‘‘ کی اشاعت ہے۔ تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ