بوکو حرام: دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی
دہشت گرد تنظیم بوکوحرام نے 2014 اور 2015 میں نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے پر قبضہ کرکے اسلامی ریاست کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ ’’بے نقاب دہشت‘‘ کے عنوان سے اس سیریز کے دوسرے حصے میں بوکو حرام کی ایک خفیہ ویڈیو میں ناکام دہشت گرد حملے اور رات کی تاریکی میں ہلاکت خیز واپسی کی تفصیل پیش کی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ