صوبوں سے اختیار واپس نہیں لیے جا سکتے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب محمد سرور کا کہنا ہے صوبوں سے اختیار لے کر اب بلدیات کودینے چاہیں۔ واشنگٹن میں ثاقب الاسلام سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں انھیں کام کرنے کی زیادہ آزادی ہے۔ گورنر پنجاب صوبے میں صاف پانی کی فراہمی کے اپنے منصوبے کے بارے میں آگہی اور فنڈ ریزنگ کے لیے امریکہ میں ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ