لاہور کے اسپتال میں وکلا کی ہنگامہ آرائی
لاہور میں بدھ کو مشتعل وکلا کی بڑی تعداد نے صوبے میں دل کے امراض کے سب سے بڑے اسپتال 'پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی' پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ہنگامہ آرائی کے دوران طبی امداد نہ ملنے پر دو سے تین مریضوں کی جان گئی۔ وکلا کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ