‘امریکہ اور پاکستان کے مفادات مکمل طور پر ہم آہنگ ہیں'
امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں بین الاقوامی عہدیداروں کی پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتوں یا رابطوں کا مقصد افغانستان کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کی کو شش میں مدد کرنا ہے۔ دیکھیے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کی وی او اے کے ثاقب الاسلام سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ