مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں نایاب تیندووں کا 'نیا گھر'
اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں نایاب تیندووں کے لیے ایک محفوظ افزائش گاہ بنائی جا رہی ہے تاکہ ان کا مکمل تحفظ اور نسل کو پروان چڑھایا جا سکے۔ نیشنل پارک میں تیندووں کے لیے مختص جگہ کو عوام کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور جانوروں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے خفیہ کیمرے بھی نصب ہیں۔ دیکھیے نذرالسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ