روس، یوکرین تنازع کیا رُخ اختیار کر سکتا ہے؟
روس صدر ولادیمیر پوٹن کی سیاست پر نظر رکھنے والے ماہرین کہتے ہیں کہ پوٹن نے افغانستان سے امریکی انخلا کو کمزوری کی علامت سمجھا ہے اور واشنگٹن کی چین کی طرف بڑھتی ہوئی توجہ کو وہ ایک موقع کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ روسی صدر یہ جنگ چھیڑ کر کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے دیکھیے مڈل ٹیینسی اسٹیٹ یونیورسٹی میں روسی اسٹڈیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر آنڈرے کوروبکوو سے مونا کاظم شاہ کی گفتگو ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ