رسائی کے لنکس

Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif

کسی کو ڈکٹیشن دینے کی ضرورت نہیں، الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ پارلیمنٹ کو کرنا ہے: شہباز شریف

23:07 9.4.2022

فوجی قیادت کی تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں: فواد چوہدری

23:11 9.4.2022

سیاسی بے یقینی کی فضا میں پاکستانی کیا سوچ رہے ہیں؟

پاکستان کے سیاسی میدان میں گزشتہ کئی روز سے جاری ہلچل اور بے یقینی کی کیفیت تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ آج صبح تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے بلایا گیا اجلاس کئی تقاریر کے بعد اب تک جاری ہے لیکن ووٹنگ نہیں ہو سکی ہے۔ ایسی صورتِ حال میں عوام کیا سوچ رہے ہیں؟ دیکھیے اسلام آباد سے گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔

سیاسی بے یقینی کی فضا میں پاکستانی کیا سوچ رہے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:14 0:00

23:35 9.4.2022

دھمکی آمیز مراسلہ چیف جسٹس، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجا جائے گا: ڈاکٹر شہباز گل

23:42 9.4.2022

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے مستعفی ہونے کی اطلاعات

پاکستان میں تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتِ حال میں اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG