18:02
16.4.2022
'خود تشدد کرتے ہیں اور الزام دوسروں پر لگاتے ہیں'
18:09
16.4.2022
اسمبلی ہال میں پولیس داخل کر کے اراکین پر تشدد کرایا جا رہا ہے: فرخ حبیب
18:24
16.4.2022
ایک بار پھر میڈیا پی ٹی آئی جلسے کا بلیک آؤٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے: حماد اظہر
سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آج ایک بار پھر پی ٹی آئی کے کراچی میں ہونے والے جلسے کی میڈیا بلیک آؤٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
18:51
16.4.2022
مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز وزیرِ اعلٰی پنجاب منتخب
مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں حمزہ شہباز شریف 197 ووٹ لے کر وزیرِ اعلٰی پنجاب منتخب ہو گئے ہیں۔
ہفتے کو پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے بعد ہونے والی ووٹنگ میں وزارتِ اعلٰی کے دوسرے اُمیدوار پرویز الہٰی کو بائیکاٹ کی وجہ سے کوئی ووٹ نہ مل سکا۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔