پاکستان کی نئی حکومت کی کابینہ میں کس جماعت کے پاس کتنے عہدے ہوں گے؟
شہباز شریف کو بطور وزیر اعظم حلف اٹھائے آج سا تواں دن ہے لیکن ابھی تک حکومت سازی میں انہیں بظاہر دشواریوں کا سامنا ہے۔ کئی روز کی توقعات اور پیش گوئیوں کے باوجود ابھی تک کابینہ کے اہم عہدوں کا اعلان نہیں ہو سکا۔ کابینہ کی تشکیل کے لیے شہبازشریف کی اپنی اتحادی جماعتوں کے ساتھ ملاقاتیں اور مشاورت جاری ہے۔ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے علی فرقان سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ