بھارت میں قید صحافی صدیق کپن کی کہانی
بھارت میں گزشتہ 10 برسوں کے دوران 154 صحافی گرفتار ہوئے یا انہیں قید میں رکھا گیا۔ میڈیا کی آزادی پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم 'رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز' کے مطابق بھارت میں پریس کی آزادی کی عالمی رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے۔ وائس آف امریکہ نے ایک کیس اسٹڈی کے طور پر بھارت میں ایک صحافی صدیق کپن کے خلاف مقدمے کے بارے میں ایک ڈاکومینٹری بنائی ہے
مزید ویڈیوز
- 
فروری 25, 2025بھارت کا ہاتھی اسپتال
 - 
نومبر 06, 2023منچھر کے ملاح: جن سے پانی نے کشتیاں چھین لیں
 - 
فروری 05, 2023پرویز مشرف کی زندگی پرایک نظر
 - 
جنوری 02, 2023گجرات کا نواز شریف جسے 16 برس بعد سپریم کورٹ سے انصاف ملا